درشنی جھروکہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کھڑکیاں یا روشن دان جس سے باہر کا نظارہ ہو سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کھڑکیاں یا روشن دان جس سے باہر کا نظارہ ہو سکے۔